Skip to main content

Posts

Featured

موسم برسات میں جلدی امراض سے بچنے کے طریقے

جلدی امراض کیوں پیدا ہوتے ہیں؟ حفاظتی تدابیر کیا ہیں اورعلاج کیا ہے؟ جس طرح آنسوؤں کا آنا دل دُکھنے کی خبر دیتا ہے، اسی طرح پسینے کا آناجسم میں گرمی کی خبر دیتا ہے، یا جسم کا لرزنا لاغری کی خبر دیتا ہے۔ برسات کے موسم کی خبر جہاں حبس سے ملتی ہے، وہاں جِلد ی امراض بھی اس کی گواہی دیتے ہیں۔ دراصل آلودہ ہوا خواہ گاڑیوں کے دھوئیں کی وجہ سے ہو یا صنعتوں کے فضلات کی وجہ سے ہو،  ہوا میں مختلف اجزاء میں تبدیلی کے ساتھ کئی جراثیم کی افزائش کا سبب بھی بنتی ہیں ۔ انسان کی جلد جہاں جراثیم کی وجہ سے بیمار ہوتی ہے وہاں مختلف کیمیائی ردِعمل سے بھی تغیر پذیر ہوتی ہے۔(مثلاً آکسیڈیشن یا ریڈکشن کا عمل) ، جس طرح اگر کوئی شخص اپنے سر کے بالوں کو کنگھی کر کے آلودگی سے بھرے علاقے جاتا ہے ، تو اس کے بال خشکی کی وجہ سے نہایت عجیب شکل اختیار کر تے ہیں، اور چہرے کی رنگت بھی زرد ی مائل ہو تی ہے، ساتھ ہی جِلد کے کئی خلیات ہوا میں موجود  دخانات (کاربن ڈائی آکسائیڈ) سے متاثر ہوتے ہیں۔ اسی طرح موسمِ برسات میں ہوا میں موجود نمی سے جِلد پر دانے ،خارش،کیل مہاسے وغیرہ نمودار ہوجاتے ہیں ۔جس طرح خشک ماحول می...

Latest Posts

Treatment of cough at community pharmacy

Treatment of Eczema/dermatitis at community pharmacy

Sex can cause cardiac arrest, research study

Emotional toll of diabetes needs more recognition

Migraine management by exercise

Treatment of constipation at community pharmacy

Treatment of Heartburn at Pharmacy

Treatment of mouth ulcers at community pharmacy